![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
یہاں ہمارا گھر ہے
| |||||
اوپر چھت ہے
| |||||
نیچے تہخانہ ہے
| |||||
گھر کے پیچھے ایک باغیچہ ہے
| |||||
گھر کے سامنے ایک سڑک ہے
| |||||
گھر کے برابر میں درخت ہیں
| |||||
یہ میرا فلیٹ ہے
| |||||
یہ باورچی خانہ اور یہ باتھ روم ہے
| |||||
وہاں ڈرائنگ روم اور سونے کا کمرا ہے
| |||||
گھر کا دروازہ بند ہے
| |||||
لیکن کھڑکیاں کھلی ہیں
| |||||
آج گرمی ہے
| |||||
ہم رہنے کے کمرے / لونگ روم میں جاتے ہیں
| |||||
وہاں ایک صوفہ اورایک کرسی ہے
| |||||
تشریف رکھیے
| |||||
وہاں میرا کمپیوٹر ہے
| |||||
وہاں میرا سٹیریو سیٹ ہے
| |||||
ٹی وی بالکل نیا ہے
| |||||